نادرا پیش کرتا ہے گمشدہ شناختی کارڈ دوبارہ بنوانے کے لئے بھرپور سہولت
کسی دستاویز کے بغیر، گھر بیٹھے نادرا کی Pak ID موبائل ایپ سے درخواست جمع کروائیں یاپہلی فرصت میں قریبی نادرا سنٹر تشریف لائیں (لوکیشن گائیڈ نادرا کی رہبر موبائل ایپ سے حاصل کریں)اور گمشدہ شناختی کارڈ کے کوائف کے مطابق نیا شناختی کارڈ بنوائیں
اپنے تحفظ کے پیش نظر پولیس رپورٹ ضرور کرائیں
کسی بھی معلومات کے لئے ہیلپ لائن پر کال کریں یا نادرا ویب سائٹ ملاحظہ کریں
ہیلپ لائن:
051111786100
موبائل صارفین کے لئے:
1777